لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چیریٹی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں انسانیت کی خدمت میں مصروف چیریٹی تنظیموں کو خراج تحسین پیش کیاہے- وزیراعلیٰ نے معاشرے میں باہمی تعاون، ہمدردی اور نادار افراد کی مدد کے جذبے کو فروغ دینے پر زور دیا ہے- وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہاکہ انسانیت کی خدمت کو عبادت اور اپنے سیاسی. .. ۔



