وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی وفاقی ڈسپنسری میں ملک کے پہلے ’انٹرنیشنل ٹریولرز ویکسینیشن سینٹر‘ کا باضابطہ افتتاح کر دیا ہے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے ویکسینیشن کو لازمی قرار دے دیا گیا The post کراچی: بین الاقوامی مسافروں کے لیے ویکسینیشن لازمی، جناح ایئرپورٹ پر ویکسینیشن سینٹر قائم appeared first on Qaumi Akhbar.



