لاہور(5 ستمبر 2026): پاکستانی گلوکارہ نتاشا بیگ کا انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ میں قومی ترانہ گانے کی آفر ہوئی تھی۔ حال ہی میں ایک یوٹیوب شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے معروف پاکستانی گلوکارہ نتاشا بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ کی مشہور فلم ’ٹائیگر
بالی ووڈ فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ میں قومی ترانہ گانے کی آفر ہوئی تھی، نتاشا بیگ
RELATED ARTICLES



