اسلام آباد: پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف درخواست پر وفاق اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں رپورٹ اور پیراوائز کمنٹس جمع کرانے کی ہدایت کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کا عمل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا، جس پر عدالت نے وفاق The post پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ کا وفاق سمیت فریقین کو نوٹس جاری appeared first on Qaumi Akhbar.



