چنیوٹ(5 ستمبر 2026): باپ کے ہاتھوں مبینہ طور پر قتل ہونے والے تین معصوم بچوں کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی ہے، جس میں لاشوں کی حالت اور طبی معائنے کے حوالے سے اہم انکشافات کیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بچوں کی لاشیں شدید گلنے سڑنے اور پوسٹ مارٹم کے بعد کی



