ابوجا(5 ستمبر 2026): نائیجیریا میں پائپ لائن سے پیٹرول چوری کرنے کی کوشش کے دوران زہریلی گیس پھیلنے سے سینتیس افراد ہلاک ہوگئے۔ نائیجیریا کی تیل پیدا کرنے والی ریاست ریورز میں پائپ لائن سے مبینہ طور پر پیٹرول چوری کرنے کی کوشش کے دوران زہریلی گیس کے اخراج سے سینتیس افراد ہلاک جبکہ کئی



