کراچی: ماہر اطفال ڈاکٹر اظہر چغتائی کی کار مسجد کے باہر سے چوری کرلی گئی، انہوں نے اعلیٰ حکام سے گاڑی بازیابی کی اپیل کی ہے۔ اے آّر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق جائے وقوعہ کی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نماز جمعہ کے وقت سڑک پر کھڑی کارگرے کلر کی ٹویوٹا



