کراچی: ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے واقعے میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، علی جعفری پر تشدد کرنے والے ابراہیم کو حراست میں لے لیا گیا۔ متاثرہ نوجوان علی جعفری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آج مجھ پرتشدد ہوا، نہیں چاہتا کہ ایسا کل کسی



