کراچی میں سندھ پولیس اسپورٹس بورڈ کے زیراہتمام سینٹرل پولیس آفس میں تقریب منعقد ہوئی، جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کو سندھ پولیس کا سفیرِ کھیل مقرر کردیا گیا۔ تقریب کے دوران شاہد آفریدی کو سفیرِ کھیل مقرر کیے جانے کی سند بھی پیش کی. .. The post شاہد آفریدی کوسندھ پولیس میں اہم ذمہ داری مل گئی appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



