کراچی (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان نے مجھے وزیراعلیٰ بنایا لیکن موروثی سیاست کے وارث نہیں چاہتے کہ عام آدمی آگے آئے، یہ کرپٹ سیاسی خاندان، سردار وڈیرے اور اشرافیہ کبھی نہیں چاہیں گے کہ عام آدمی بااختیار ہو، حکمران عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں،. ..



