(24 نیوز)بالی ووڈ کے دبنگ سٹار سلمان خان ایک بار پھر ٹی وی اسکرین پر دھوم مچانے کے لیے تیار, مقبول رئیلٹی شو Bigg Boss 20 کی شوٹنگ شروع ہوچکی ہے اور گرینڈ پریمیئر سے قبل سلمان خان کا پہلا اسٹائلش لک بھی سامنے آگیا ہے، جس نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔
بھارتی دبنگ سٹار سلمان خان نے’’ بگ باس 2 ‘‘کی شوٹنگ کا آغاز کر دیا
RELATED ARTICLES



