کویت سٹی: کویت میں سرکاری و نجی گاڑیوں سے ڈیزل چوری کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا، پولیس نے 41 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ کویت کی وزارتِ داخلہ نے سرکاری اور نجی اداروں کی گاڑیوں سے ڈیزل چوری کرکے فروخت کرنے والے منظم نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 41



