بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں طوفانی بارش کے نتیجے میں ایئرپورٹ واٹر پارک بن گیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے دروازوں پر شدید بارش کے بعد پانی جمع ہوگیا ہے، شدید بارش نے ہوائی اڈے کے کاموں کو بھی متاثر کیا جبکہ دہلی
دہلی میں طوفانی بارش سے ایئرپورٹ واٹر پارک بن گیا، پروازیں متاثر
RELATED ARTICLES



