شہدادکوٹ(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ظلم و جبر کے باوجود بانی پی ٹی آئی اور کارکن ڈٹے ہوئے ہیں، بانی پی ٹی آئی عدالتوں اور عوام کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ شہدادکوٹ میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ ہمیں بتایا گیا تھا اندرون سندھ. ..



