غریب اور متوسط طبقے کی جماعت نے ہمیشہ عوام کے مسائل حل کیے ہیں، متعلقہ افسران کو فوری ہدایات جاری: پیپلز پارٹی رہنما کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و صوبائی وزیر حاجی علی مد د جتک نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت پیپلزپارٹی کی اولین ترجیح ہے عوام کے مسائل. ..



