ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف بلے باز ویرات کوہلی کی ذاتی زندگی سے متعلق ایک دلچسپ پرانی بات ایک بار پھر توجہ حاصل کر رہی ہے۔ انوشکا شرما سے شادی سے قبل ویرات کوہلی نے ایک بالی وڈ اداکارہ کو اپنا بچپن کا پسندیدہ قرار دیا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے



