اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزارت مذہبی امور نے رواں سال پرائیویٹ حج اسکیم سے متعلق اہم تفصیلات جاری کردی ہیں، جس کے تحت مختلف حج پیکیجز کی قیمتیں 14 لاکھ روپے سے ساڑھے 37 لاکھ روپے تک مقرر کی گئی ہیں، جبکہ عازمین کے لیے پیکیجز کے انتخاب اور بکنگ کا عمل جاری ہے۔ وزارت مذہبی امور. ..



