اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پمز اسپتال کے طبی امور کی براہِ راست نگرانی کیلئے ہفتے میں ایک دن اسپتال میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت صحت کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرِصدارت صحت کے شعبے سے متعلق اجلاس میں کیا گیا، جس میں شعبہ صحت سے The post پمز کی نگرانی کیلئے وزیر صحت نے اہم فیصلہ کرلیا appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



