کسی ملک میں بادشاہ کی جانب سے دربارِ عام کا اہتمام کیا گیا تو ایک مچھیرا بھی انعام کے لالچ میں مچھلی لے کر محل کے دروازے پر پہنچ گیا۔ اس نے دربان کو کہا کہ مجھے بادشاہ کے حضور لے جاؤ، میں ان کے لیے تحفہ لایا ہوں۔ اسے بادشاہ کے روبرو پیش کیا