پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیدا ہوا بچپن میں سندھ پولیس کی ٹیم سے کھیلنا خواب تھا۔ سابق کپتان شاہد آفریدی کو بطور سفیر کھیل کے تقرر کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں انہیں سند بھی پیش کی گئی۔ آئی جی سندھ جاوید عالم



