کراچی کے علاقے گلشن اقبال 13 ڈی ریلوے سوسائٹی میں ڈکیتوں نے شہری کو لوٹ لیا۔ اے آر وائی نیوز کو موصول ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کراچی کے علاقے گلشن اقبال 13 ڈی ریلوے سوسائٹی میں نوجوان گلی میں موبائل فون استعمال کرتے ہوئے جارہا ہے اسی دوران ایک موٹر سائیکل سوار دو



