اسلام آباد (4 ستمبر 2026): پاکستان سے لاکھوں افراد روزگار کے لیے سعودی عرب جاتے ہیں تاہم وہاں جانے سے پہلے یہ ہدایات جان لیں۔ لاکھوں پاکستانی سعودی عرب میں بغرض ملازمت مقیم ہیں جب کہ ہزاروں اب بھی سعودی عرب میں ملازمت کے خواہاں ہیں۔ سعودی عرب میں مقیم پاکستانی اور جانے کے خواہشمند



