شاہ باغ (نمائندہ پنڈی پوسٹ) کلرسیداں روڈ شاہ باغ نزد نیو آبادی کشمیری ٹاؤن میں تقریباً 200 گھرانے آباد ہیں، تاہم بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی اور گلیوں کی انتہائی خراب صورتحال کے باعث اہل علاقہ شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔علاقہ مکینوں کے مطابق گاؤں کی بیشتر گلیاں ٹوٹ پھوٹ مزید پڑھیں The post شاہ باغ کی نیو آبادی کشمیری ٹاؤن میں بنیادی سہولیات کا فقدان، 200 گھرانے مشکلات کا شکار appeared first on pindipost. pk.



