جہلم: اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں نیشنل اولمپکس میں دو طلائی تمغے حاصل کرنے والے خصوصی بچے منیب الرحمن، جہلم پریس کلب کی نو منتخب جنرل سیکرٹری صائمہ سحر اور پریس کلب کی ٹیم کے اعزاز میں شاندار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں کالج کے پرنسپل و سینئر صحافی محمد. ..



