آج کل سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک پاکستانی نوجوان کی بنائی ڈرائیور کے بغیر چلنے والی گاڑی ایک ڈیمو کے دوران وہ ایک پولیس موبائل سے جا ٹکراتی ہے۔ یہ گاڑی کس نے بنائی، کتنے میں بنی اور کیسے چلتی ہے؟ جانیے انڈپینڈنٹ اردو کی نامہ نگار مہوش قماس خان کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔ ڈرائیور گاڑی خودکار گاڑی پولیس اسلام آباد یہ گاڑی کس نے بنائی، کتنے میں بنی اور کیسے چلتی ہے؟ جانتے ہیں اس ویڈیو رپورٹ میں۔ مہوش قماس خان جمعہ, ستمبر 4, 2026 – 08: 45 Main image:
بغیر ڈرائیور کے گاڑی بنانے کی کوشش کرنے والے احسان ظفر عباسی تفصیل بیان کر رہے ہیں (انڈپینڈنٹ اردو)
نئی نسل jw id: pVLAppH2 type: video related nodes: لندن میں پہلی خودکار ٹیکسی سروس کا آغاز ٹیسلا کے خودکار ڈرائیونگ نظام کی حفاظت بڑھا چڑھا کر پیش کی گئی؟ سویڈن میں بغیر ڈرائیور چلنے والا ٹرک سڑک پر اتار دیا گیا بغیر ڈرائیور کے الیکڑک ٹرک کا پہلی بار عملی مظاہرہ SEO Title: ڈرائیور لیس کار کی پولیس گاڑی سے ٹکر کیوں ہوئی؟ copyright: show related homepage: Hide from Homepage



