لاہو ر(نیوز ڈیسک)سابق قومی کرکٹر اعجاز احمدنے انکشاف کیاہے کہ 1999 کے ورلڈکپ فائنل میں ٹاس جیت کر میچ جیت چکے تھے لیکن وسیم اکرم کے پہلے بیٹنگ کے فیصلے نے ہمیں ہرا دیا، صبح تک بارش ہوتی رہی، ایک رات پہلے وسیم کو کہا ٹاس جیت گئے تو پہلے بیٹنگ کرنے کی غلطی نہ



