یو اے ای میں میزائل کے ملبے سے چوتھے پاکستانی کی ہلاکت کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ جمعرات کو ابوظہبی کے سویحان اسٹریٹ علاقے میں یہ حادثہ پیش آیا۔ حکام کے مطابق اس واقعے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ان میں ایک پاکستانی جبکہ دوسرا بھارتی شہری شامل ہے۔ مزید تین



