لندن (آئی این پی) آبنائے ہرمز کی بندش سے خام تیل کی سپلائی متاثر اور قیمتیں بڑھنے کاخدشہ ہے،ایل پی جی کی قیمت 540 ڈالر سے 750ڈالر فی ٹن ہونے کا امکان ہے۔