لاہور(پی ایم این/ویب ڈیسک) یاور حسین کو پاکستان اسپورٹس بورڈ کا نیا ڈائریکٹر جنرل مقرر کردیا گیا۔جبکہ ان کی تقرری کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔اس سے قبل یاسر پیر زادہ کے جانے کے بعد محی الدین وانی کے پاس ڈی جی پی ایس بی کا اضافی چارج تھا۔ نئے ڈی جی پی ایس بی The post یاور حسین ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ مقرر appeared first on Pak Media News.



