(27 مارچ 2026): نامور بالی وڈ اداکار اکشے کمار، پریش راول اور سنیل شیٹی کی آئندہ ریلیز ہونے والی کامیڈی فلم ’ہیرا پھیری 3‘ قانونی تنازع کا شکار ہوگئی۔ فلم ڈائریکٹر پریادرشن نے انڈین میڈیا کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں اس بات کی تصدیق کی کہ حل طلب قانونی تنازعات کی وجہ سے یہ



