(24نیوز) پی ٹی آئی کے چئیرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کے ساتھ بات چیت چل رہی ہے ، خطے میں سکیورٹی کے معاملات کو زیر بحث لائیں گے۔