لاہور: شہر کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی قابو سے باہر ہو گئی ہے، جہاں برائلر گوشت کی قیمت میں حالیہ دنوں میں مسلسل اضافہ دیکھا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق دو روز کے دوران برائلر گوشت 27 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا ہے […]The post گوشت قیمتوں میں اضافہ، عوام پریشان appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.










