گلگت(نیوز ڈیسک)گلگت بلتستان حکومت نے خطے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے اور استحکام کو یقینی بنانے کے لیے کئی اہم اور دور رس فیصلوں کی اصولی منظوری دے دی ہے۔ ان فیصلوں کا مقصد قانون کی بالادستی، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور شرپسند عناصر کا مستقل سدباب […]










