اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان فاریسٹ ڈے کے موقع پر، کوہِ سلطان مائننگ کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ (KMCL) نے اپنے پراجیکٹ سائٹ پر شجرکاری مہم کا انعقاد کیا، جس کے ذریعے کمپنی نے ماحولیاتی پائیداری، محفوظ کان کنی کے اصولوں اور کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے اپنے مضبوط عزم کا اعادہ کیا۔ “گریننگ پاکستان” کے. ..



