کراچی (نیوز ڈیسک) شہر میں 30 مارچ سے فینسی، نجی یا سرکاری غیر منظور شدہ گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق صرف سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نمبر پلیٹس خاص طور پر نئی اجرک



