لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی لاہور کے مقامی ہسپتال میں سرجری ہوئی۔ ذرائع کے مطابق مائیک ہیسن کو کمر میں گانٹھ کی شکایت تھی اور انہوں نے نیوزی لینڈ کے بجائے لاہور میں علاج کروانے کو ترجیح دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کامیاب سرجری کے بعد ڈاکٹرز



