کوئٹہ(ڈیلی قدرت نیوز) پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ کے جاری کردہ ایک بیان میں شہر میں فائرنگ اور ڈکیتی کے دو مختلف واقعات میں قدرت اللہ اچکزئی اور صفدر یوسفزئی کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ مشرقی بائی پاس پرکانی گلی میں دکان میں موجود …


