صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے فصلوں ، باغات اور سولرز کو شدید نقصان پہنچا گوادر میں طوفانی بارش. ..



