تہران : اسرائیلی میڈیا نے کرد جنگجوؤں کی جانب سے ایران میں زمینی کارروائی شروع کرنے کا دعویٰ کردیا تاہم ایرانی سیکیورٹی حکام نے اس دعوے کی سختی سے تردید کردی۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ کرد جنگجوؤں نے ایران میں زمینی کارروائی شروع کر دی ہے اور ایرانی کرد عسکریت پسند شمال […]










