کراچی کے علاقے گلشن اقبال قائد اعظم کالونی میں منگیتر کے گھر کے باہر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال قائد اعظم کالونی میں منگیتر کے گھر کے باہر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا، لڑکی کے گھر والوں نے واقعے کو خودکشی قرار



