کراچی میں ادویات کی فراہمی کا سب سے بڑا مرکز ‘کچی گلی’ اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بھنگوار کی جانب سے سیل کیے جانے پر قانونی اور تجارتی حلقوں میں شدید تشویش پھیل گئی ہے؛ ایڈوکیٹ محمد نواز نے اس اقدام کو “جنگل کا قانون” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہاں سے پورے پاکستان کو ادویات The post کراچی: اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بھنگوار نے ادویات کی سب سے بڑی مارکیٹ سیل کر دی appeared first on Qaumi Akhbar.



