(24 نیوز )چین نے مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے اہم قدم اُٹھاتے ہوئے اپنے نمائندے کوکردار ادا کرنے کے لیے مقرر کر دیا ہے، چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے خطے کی تازہ ترین صورتحال پر سعودی عرب اور اماراتی وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔