سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے چھ چھ ورلڈ کپ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا۔ سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا کہ امریکا والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں میں مثال دیتا ہوں کہ سب سے زیادہ وکٹیں لینے والا بولر تھا، پاکستان کی جانب سے سب سے اچھی […]


