چودہویں پارے کے شروع میں کفار کی ایک تمنا کو ذکر کیا جا رہا ہے موت اور حشر کے بعد جب مسلمان کو جنت میں مقامات ملیں گے اور کافر کو جہنم میں عذاب ملے گا اور ہر آئے دن اس کے کسی خاص کفر کی وجہ سے عذاب میں ترقی ہو گی تو پھر ہر موقع پر کافر یہ تمنا کریں گے کہ اے کاش! ہم بھی مسلمان ہوتے۔
چودہویں پارے کا خلاصہ سورۃ الحجر
RELATED ARTICLES


