اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ویلیو ایڈڈ سروسز کی غیر قانونی اور غیر مجاز ایکٹیویشن سے متعلق عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے باضابطہ ایڈوائزری جاری کر دی۔ ترجمان پی ٹی اے کے مطابق بعض صارفین نے شکایت کی کہ ان کے موبائل نمبرز پر ویلیو ایڈڈ سروسز ان …


