اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان سپر لیگ کےچوتھے میچ میں ماحولیات کے تحفظ کے لیے اہم قدم اٹھایا گیا، جہاں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان ٹاس کے دوران اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ملتان سلطانز کے کپتان ایشٹن ٹرنر کو ایک خصوصی ماحولیاتی بینر پیش کیا۔ بینر پر درج پیغام. ..



