لاہور(28 مارچ 2026): پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں راولپنڈیز نے پشاور زلمی کے خلاف مقررہ اوورز میں 215 رنز کا ہدف دہا ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے اہم میچ میں راولپنڈیز نے پشاور زلمی کے خلاف جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 214 رنز بنائے اور



