اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت پیٹرول اور ڈیزل کے وافر ذخائر موجود ہیں۔ اوگرا کے ترجمان کے مطابق شہری افواہوں پر دھیان نہ دیں، صرف سرکاری ذرائع سے جاری کردہ معلومات پر بھروسہ کریں۔ اوگرا کے ترجمان کے مطابق اس وقت ملک […]


