لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنی نجی زندگی پر بات کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کردیا۔