پڑی درویزہ: مقامی سماجی کارکن اور انجمن ترقی و فلاح پڑی درویزہ کے رکن ملک محمد شفیق کے صاحبزادے محمد ارباب شفیق کی شادی خانہ آبادی دختر مرزا رضوان شرف نواز کے ساتھ بخیر و خوبی انجام پا گئی۔ دعوتِ ولیمہ کی تقریب میں عزیز و اقارب کے علاوہ علاقہ کی معروف سماجی، سیاسی اور صحافتی
پڑی درویزہ: سماجی کارکن ملک محمد شفیق کے صاحبزادے محمد ارباب شفیق رشتہ ازدواج میں منسلک
RELATED ARTICLES



